پچھلے بلاگ میں ہم نے اپ کو فری لانسنگ کا تعارف کروایا تھا اس بلاگ میں ہم اپ کو کچھ ویب سائٹس بتا رہے ہیں جن ویب سائٹس پر اپ کام کر کے ماہانہ اچھا خاصا پیسہ کما سکتے ہیں
پہلے میں اپ کو بتاتی چلوں کہ فری لانسنگ کرنے کے لیے اپ کو ویب سائٹ کے اوپر اپنے اکاؤنٹ یا گگ وغیرہ بنانی ہوتی ہے اس کے بعد اپ کو اس پر پرفارمنس دینے کے بعد اس میں رینکنگ یا ریٹنگ لینی پڑتی ہے
کام کرنے والوں کے ساتھ اپ کا رابطہ ایسے ہونا چاہیے کہ
اج کل جو ٹاپ ویب سائٹ چل رہی ہیں فری لانسنگ کے حوالے سے ان میں سب سے پہلے تو ہر کوئی جانتا ہے نمبر ایک ہے
فائیور ڈاٹ کام
نمبر دو ہے اپ ورک ڈاٹ کام م
بر تین پر ٹاپ 10 نمبر چار پر ڈرائیور
پیپل پر اور
Behance
Dribele
فائیور پر اپ وائس کی سروس دے سکتے ہیں
اور بھی بہت ساری ویب سائٹس ایسی ہیں جن کے اوپر کام کر کے اپ ماہانہ 10 20 30 40 یا 50 ہزار ڈالرز تک کما سکتے ہیں اب اپ کو کرنا یہ ہے کہ اپ نے بلاگ کو اچھے طریقے سے پڑھنا ہے دیکھنا ہے اور اس کے بعد اپ کو جو سمجھ نہ ائے کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے پوچھنا ہے اس کو تاکہ اپ کو اچھے طریقے سے گائیڈ کیا جائے گائیڈنس مل سکے اور فری لانسنگ سے متعلق اور جو بھی سوالات ہیں اپ کے اپ ہم سے باسانی پوچھ سکتے ہیں اپنے نیکسٹ بلاگ میں ہم اپ کو فری لانس فائور کے اوپر فری لانسنگ کرنا سکھائیں گے کس طریقے سے ہوگی کیا ہوگا کیسے ہوگا یہ ہر چیز ہم اپ کو اگلے بلاگ میں سکھائیں گے جڑے رہے ہمارے ساتھ ویب سائٹ کو فالو کریں اور فریلانسنگ سیکھیں ہمارے ساتھ
